-
ہندوستان کی شام کی ارضی سالمیت پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔
-
برطانوی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر ایران کا احتجاج
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸شام کے بحران میں ایران کے کردار کے بارے میں برطانوی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے حلب کے لئے امدادی سامان
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کے لئے پچھتر ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
-
ایرانی امداد کی شام کے مفتی اعظم کی جانب سے قدردانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴شام کے مفتی اعظم نے شمالی شام کے شہر حلب کے عوام کی، ایران کی جانب سے مدد و حمایت کی قدردانی کی ہے-
-
داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کا احتجاجی خط
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک اور ان کے علاقائی اتحادی، اس بین الاقوامی ادارے میں دمشق پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں-
-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
-
شام کی فوج نے حلب آزاد کرالیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰دہشتگردوں کے قبضے سے شہر حلب کی مکمل آزاد سازی کے بعد اس شہر کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
حلب کی آزادی شامی فوج کی کامیابیوں کا اہم موڑ
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴شام کی فوج نے باضابطہ طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے اسٹریٹیجک شہر حلب کی مکمل آزادی کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
-
حلب کی آزادی دہشت گردوں کی مکمل شکست کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴شام کی فوج نے اس اسٹریٹیجک شہر حلب کی مکمل آزادی کا اعلان کر دیا جسے اس ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کا ایک اہم ترین گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔