-
شام پر اسرائیل کی جارحیت
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ریف دمشق میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کے ساتھ ہی دہشت گردوں کے درمیان اختلافات میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹شامی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
مغرب کے الزامات پر شام کی حکومت کا ردعمل
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶شام نے مغرب کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
شام کے شہر حمص میں جنگ بندی کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸خبری ذرائع کے مطابق مغربی شام کے شہر حمص کے "حی الوعر" علاقے میں شامی فوج اور نام نہاد اعتدال پسند مسلح گروہوں کے درمیان پانچ روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
قطر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے اعلان پر شام کی تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷شام کی وزارت خارجہ نے قطر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے اعلان کو دہشت گردوں کے ساتھ دوحہ کے کھلے تعاون کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
-
مشرقی حلب کے آٹھ علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸شام کی فوج نے مشرقی حلب کے چار مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
امریکہ، فرانس اور برطانیہ دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں: روس
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲روس نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی جانب سے شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
شام کی حکومت مذاکرات پر یقین
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸شام کی حکومت دہشت گردوں کے خلاف آہنی مکے کی پالیسی کے ساتھ ساتھ سیاسی طریقوں پر بھی یقین رکھتی ہے۔
-
ترک فوج کے شام سے فوری انخلا پر زور
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳شام کے نائب وزیر خارجہ نے، اپنے ملک سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔