-
امریکی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں نو بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳شامی فوج نے صوبہ حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ھنانو شہر پر اپنا کنٹرول کر لیا ہے۔
-
شام کے شہری دہشتگردوں اور امریکہ کے حملوں کا شکار
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸شام میں سرگرم عمل دہشتگرد مارٹر گولوں سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا کر انہیں قتل کررہے ہیں
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸شامی فوج نے شہرحلب کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے-
-
شام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے منصوبے کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے بحران کا جاری رہنا اس ادارے کی ناکامی ہے۔
-
دہشت گردی سعودی عرب کے تکفیری نظریات کی پیداوار ہے: شام
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷اقوام میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار قرار دیا ہے۔
-
ترک فوجی ایک بار پھر شام کی سرزمین میں داخل
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳بعض خبری ذرائع نے ترک فوجیوں کے شام کے شہر حسکہ کے شمالی مضافات میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام کی کالونیوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ترکی کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات شمالی حلب میں واقع شیخ ناصر کالونی پر بمباری کردی۔
-
حلب کی خود مختاری کی تجویر قبول نہیں ، شامی وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے مشرقی حلب کی خودمختاری سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی تجویز کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے قریبی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار ہوگیا ہے۔