-
شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ، امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ تہران، ایک بار پھر شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ دہراتا ہے۔
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت، دمشق کے شمالی مضافاتی علاقوں میں دھماکے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے شام میں دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲مشرقی شام میں آج بدھ کو دہشت گردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 36 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شام، سیدہ زینب علاقے پر اسرائیل کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت پر حملہ کیا۔
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
-
شام: دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پرڈرون حملہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔