-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ دوحہ: قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورۂ دوحہ کے دوران قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔
-
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق اور شام پر امریکی جارحیت کشیدگي کا باعث بنےگی، یورپی یونین
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے شام اور عراق میں امریکی حملوں کے نتائج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی ایشیاء کے کشیدہ حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔
-
شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
امریکی حملے سے شام کے علاقے دیرالزور میں بجلی کی سپلائی منقطع
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵شام کے صوبے دیروالزور پر امریکہ کے ہوائی حملے میں اس علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔