-
حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶شام کی فوج نے حلب میں ایک کامیاب آپریشن میں شہر کے ایک حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
-
حلب میں دہشت گردوں کا سب سے بڑا اسلحہ گودام تباہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳شامی فوج اور انیٹیلی جینس کے جوانوں نے جنوب مغربی حلب میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے اسلحہ گودام کو تباہ کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
ترکی کے فضائی حملے میں پانچ شامی شہری جاں بحق
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲ترکی نے شہر حلب کے شمال مشرقی علاقوں پر بمباری کر کے پانچ عام شہریوں کو جاں بحق اور تینتالیس کو زخمی کردیا۔
-
شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
-
ماسکو ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے: پوتین
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶روسی صدر نے اس ملک کی قومی سلامتی کے اراکین کے ساتھ اجلاس میں ، ہر ممکنہ حملے کے مقابلے کے لئے فوج کی آمادگی پر تاکید کی ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷روس کی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اپنے بمبار طیاروں کے حملوں کی خبر دی ہے
-
آرمینیا کے صدر کی طرف سے روسی اقدامات کی حمایت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲آرمینیا کے صدر نے شام میں دہشت گردوں کی نابودی کے لئے روسی اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شام: فوج کی کارروائی، تیس دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹شام کی فوج نے صوبہ قنیطرہ میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ٹرمپ دہشت گردوں سے لڑیں تو شام ان کے ساتھ ہوگا
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱شام کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردوں سے جنگ کرتے ہیں تو دمشق ان کے ساتھ ہوگا۔