-
شام: بیلجیم کے جنگی طیاروں کا حملہ،عام شہریوں کا جانی نقصان
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱شام کے شہر حلب کے نزدیک بیلجیم کے دو جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم چھے شامی عام شہری جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام: حلب میں 8 گھنٹے کی فائر بندی کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام، جمعرات کے روز سے حلب میں آٹھ گھنٹے کے لئے اپنے حملے روک رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
شام سے متعلق لوزان مذاکرات کے بعد روس امریکہ کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام سے متعلق لوزان اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ شام سے متعلق رابطوں کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔
-
شام میں امریکہ کی فوجی کارروائی، درجنوں عام شہری جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۵شام کے صوبے الرقہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام سے متعلق لوزان اجلاس میں ایران کی شرکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۴ایران، شام سے متعلق لوزان اجلاس میں شرکت کر رہا ہے۔
-
شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ایک علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
مغرب شام کی خودمختاری قبول نہیں کرتا ہے: بشار اسد
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام ایک آزاد و خودمختار ملک ہے جبکہ مغرب دوسرے ملکوں کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا ہے۔
-
ایران لوزان اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہونے والے پانچ فریقی اجلاس میں ایران کے نمائندے کی شرکت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
شام: حلب میں ایک اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں نے ایک اسکول پر مارٹر گولے سے حملہ کیا ہے۔