SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابیاں

    دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابیاں

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱

    شامی فوج نے بعض دیگر علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-

  • شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-

  • شام میں روس اور امریکہ کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہوسکتی ہے: جولی بشپ

    شام میں روس اور امریکہ کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہوسکتی ہے: جولی بشپ

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵

    آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہونے کی نسبت خبردار کیا ہے-

  • شام اور عراق میں فوج موجود رہے گی : ترک پارلیمنٹ کی موافقت

    شام اور عراق میں فوج موجود رہے گی : ترک پارلیمنٹ کی موافقت

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷

    ترکی کی پارلمینٹ نے شام اورعراق میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کیا ہے-

  • شام: حلب پر دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، بیس شہید ساٹھ زخمی

    شام: حلب پر دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، بیس شہید ساٹھ زخمی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں بیس شہری شہید اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔

  • شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  •   جنگ اور دہشت گردی کوروکنے پر تاکید: بشار جعفری

    جنگ اور دہشت گردی کوروکنے پر تاکید: بشار جعفری

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے ملک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے بجائے جنگ اور دہشت گردی کے رکنے کی ضرورت ہے۔

  • شامی حکومت کے مخالفین کو گراڈ میزائل فراہم

    شامی حکومت کے مخالفین کو گراڈ میزائل فراہم

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲

    شام کے مسلح مخالفین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔

  • شام: حماہ کے شمال میں شدید جھڑپیں

    شام: حماہ کے شمال میں شدید جھڑپیں

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲

    شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

  • شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کا متن منظرعام پر

    شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کا متن منظرعام پر

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    روس نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے متن کا کچھ حصہ شائع کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اس سمجھوتے کا مکمل متن منظرعام پر لائے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۷ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS