-
امریکی ہماری مدد و حمایت کرتے ہیں : دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ایک سرغنہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس گروہ کی حمایت کرتا ہے۔
-
بحران شام کا فوجی راہ حل نہیں : حسین جابری انصاری
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰عرب اور افریقی ممالک کے امور میں ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بحران شام کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
برطانیہ عراق میں تشدد میں شدت کا عامل ہے: روس
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴روس کی وزرات خارجہ کی ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں تشدد بڑھنے کا عامل برطانیہ ہے۔
-
شام میں تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد، برسرپیکار ہیں : بثینہ شعبان
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد شام لائے گئے ہیں-
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو حلب میں جھڑپوں پر تشویش
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے حلب میں جنگ جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں پر شامی فوج کی کاری ضرب
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شامی فوج نے اپنے اتحادی فوجیوں کی مدد سے العامریہ-الراموسہ اسٹریٹیجک روڈ پر امن و امان بحال کر دیا ہے-
-
مغرب کی تسلط پسندی عالمی استحکام کو تباہ کردے گی
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ مغرب کو برتری طلبی اور تسلط پسندی کے نتائج سے عبرت حاصل کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں عالمی استحکام کا شیرازہ بکھر جائے گا -
-
دہشت گردی کی حمایت روکنے پر شام کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹شام کے وزیر خارجہ نے علاقے میں دہشت گردی کی حمایت روکنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
حلب کی آزادی کی کارروائیاں شروع
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷شام کی وزارت دفاع نے شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے کارروائیاں شروع کر دی ہیں