-
شام میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام ہوچکی ہے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی نے شام میں امریکیوں کی اسٹریٹیجک کو ناکام قرار دیا ہے-
-
عالمی برادری کو شام میں شکست ہوئی: بان کی مون
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو شام میں شکست ہوئی ہے اور شام میں بین الاقوامی قوانین کو کھلے عام پاؤں تلے روندا جا رہا ہے۔
-
شام میں فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶دیرالزور کے نواح میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم نواز شریف
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔
-
شام میں اس ملک کی حکومت کی ہم آہنگی سے اقدامات کیے جا رہے ہیں: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی ہم آہنگی کے بغیر کسی بھی قسم کے یکطرفہ اقدامات حتی اگر قلیل مدت میں مثبت نتائج کے حامل بھی ہوں تو طویل مدت میں الٹا نتیجہ دیں گے۔
-
شامی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، روس کی شدید تنقید
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸روس نے امریکہ کو علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کا محافظ قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵شام نے اپنی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
شامی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، دسیوں شامی فوجی جاں بحق اور زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳شام کے مشرق میں فضائیہ کے ایک اڈے پر امریکہ کے ہوائی حملوں میں شام کے دسیوں فوجی جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام: حلب کے دو نواحی قصبوں پر داعش کا کیمیاوی حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے جمعہ کے روز شام کے شہر حلب کے دو نواحی قصبوں پر کیمیاوی حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ نیویارک کے دورے پر
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ پناہ گزینوں اور مہاجرین کی صورت حال کے خصوصی جائزہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک گئے ہیں۔