SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی گروہ فورا مذاکرات شروع کریں: بان کی مون

    شامی گروہ فورا مذاکرات شروع کریں: بان کی مون

    Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شامی گروہوں سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔

  • شام: دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان

    شام: دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان

    Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴

    شام کے شمالی صوبے حلب میں فوج کی کارروائی میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • دہشت گرد شام کی تاریخی اشیا اسرائیل منتقل کر رہے ہیں

    دہشت گرد شام کی تاریخی اشیا اسرائیل منتقل کر رہے ہیں

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳

    اسرائیل کے ایک اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے چوری شدہ تاریخی آثار، دہشت گردوں کے ہاتھوں اسرائیل منتقل ہو رہے ہیں۔

  • ایران اور روس کی شامی گروہوں کے درمیان جلد از جلد مذاکرات کی اپیل

    ایران اور روس کی شامی گروہوں کے درمیان جلد از جلد مذاکرات کی اپیل

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴

    روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو نے شامی فریقوں کے درمیان جنیوا میں فوری مذاکرات کی اپیل کی ہے۔

  • شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع کی جائے: روس کی اپیل

    شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع کی جائے: روس کی اپیل

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۸

    روسی وزارت دفاع نے شام میں جنگ بندی میں مزید اڑتالیس گھنٹے کی توسیع کی اپیل کی ہے۔

  • شام: تدمر میں دو سو پچاس داعشی دہشت گرد ہلاک

    شام: تدمر میں دو سو پچاس داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی بھی مثبت قدم نہیں اٹھاتا: امیر عبداللہیان

    امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی بھی مثبت قدم نہیں اٹھاتا: امیر عبداللہیان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰

    بین الاقوامی امور میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خصوصی مشیر امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکہ نے علاقے اور شام کے عوام کو دہشت گردوں کے قبضے سے نجات دینے کے لئے کوئی بھی مثبت قدم نہیں اٹھایا ہے -

  • اسرائیل کا ایک بار پھر شام کے فوجی اڈوں پر حملہ

    اسرائیل کا ایک بار پھر شام کے فوجی اڈوں پر حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے جولان میں شام کے فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-

  • حلب میں امداد رسانی کے عمل پر روسی نگرانی کی مخالفت

    حلب میں امداد رسانی کے عمل پر روسی نگرانی کی مخالفت

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    شامی حکومت کے مسلح مخالفین نے حلب میں امداد رسانی کی کارروائیوں پر روس کی نگرانی کی مخالفت کی ہے۔

  • شامی فوجی اڈوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے

    شامی فوجی اڈوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جولان کے علاقے میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    ۱۳ minutes ago
  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS