SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 120 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 120 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴

    شامی فوج نے اس ملک کے صوبہ حماہ میں ایک سو بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-

  • شام میں فوج کی کامیابیوں پر مبارکباد

    شام میں فوج کی کامیابیوں پر مبارکباد

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶

    عالمی امور میں ایران کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے شام میں فوج کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی ہے-

  • شام کے شہر حلب میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شام کے شہر حلب میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰

    شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-

  • شمالی شام میں بفر زون قائم کرنے کا ترکی کا مطالبہ

    شمالی شام میں بفر زون قائم کرنے کا ترکی کا مطالبہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵

    ترکی کے صدر نے ایک بار پھر شمالی شام میں بفر زون قائم کرنے پر تاکید کی ہے-

  • شام میں ترکی کے اقدامات پر روس کی تشویش

    شام میں ترکی کے اقدامات پر روس کی تشویش

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شمالی شام میں ترکی کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • الرقہ اور موصل میں فوجی آپریشن کے بارے میں پنٹاگون کا بیان

    الرقہ اور موصل میں فوجی آپریشن کے بارے میں پنٹاگون کا بیان

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳

    امریکی وزارت دفاع (پنٹاگون) کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں موصل اور شام میں الرقہ شہروں کو آزاد کرانے کی کارروائی عنقریب ہی شروع ہوجائے گی-

  • شام میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی ضرورت پر کریملن کی تاکید

    شام میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی ضرورت پر کریملن کی تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی ضرورت پر کریملن نے تاکید کی ہے-

  • شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد

    شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷

    اقوام متحدہ میں شام اور روس کے مندوبین نے بشار اسد حکومت کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے-

  • شام میں ترک فوج کی کارروائی جاری رہنے پر ایران کا اظہار تشویش

    شام میں ترک فوج کی کارروائی جاری رہنے پر ایران کا اظہار تشویش

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں ترک فوجیوں کی موجودگی اور ان کی کارروائیاں جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS