SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے شمالی علاقوں پر ترکی کے حملوں کی مذمت

    شام کے شمالی علاقوں پر ترکی کے حملوں کی مذمت

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام دو الگ الگ خط ارسال کر کے اپنے ملک کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔

  • شام: جنوبی حلب میں فوج کی پیشقدمی

    شام: جنوبی حلب میں فوج کی پیشقدمی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴

    شام کے فوجیوں نے جنوب حلب میں آپریشن کرکے بعض علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔

  • شام: داریا شہر پر فوج کا کنٹرول

    شام: داریا شہر پر فوج کا کنٹرول

    Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵

    شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب واقع داریا شہر پر شام کی فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • لبنان کی استقامت اور فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    لبنان کی استقامت اور فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    لبنانی استقامت کے مجاہدین نے شام کی سرحد کے قریب عرسال کی پہاڑیوں میں دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے بحران کے حل کے لئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافہ

    شام کے بحران کے حل کے لئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲

    روسی وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے حل کےلئے ماسکو اور واشنگٹن کے باہمی تعاون میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • شمالی شام میں آپریشن جاری رہے گا: رجب طیب اردوغان

    شمالی شام میں آپریشن جاری رہے گا: رجب طیب اردوغان

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انقرہ تمام دہشت گرد گروہوں کی نابودی تک شمالی شام میں اپنا آپریشن جاری رکھے گا۔

  • شام، مشرقی غوطہ میں کیمیاوی حملے کے پیچھے لوران فابیوس کا ہاتھ تھا: بشار جعفری

    شام، مشرقی غوطہ میں کیمیاوی حملے کے پیچھے لوران فابیوس کا ہاتھ تھا: بشار جعفری

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ دو ہزار تیرہ میں کیمیاوی حملہ شام کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے انجام دیا گیا، کہا ہے کہ فرانس کے اس وقت کے وزیر خارجہ کا اس حملے میں ہاتھ تھا۔

  • شام میں بیرونی مداخلت میں تیزی آنے کے نتائج کے بارے میں عرب لیگ کا انتباہ

    شام میں بیرونی مداخلت میں تیزی آنے کے نتائج کے بارے میں عرب لیگ کا انتباہ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں روز افزوں بیرونی مداخلتوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • شمالی شام پر ترک فوج کے ہوائی اور توپخانے کے حملے

    شمالی شام پر ترک فوج کے ہوائی اور توپخانے کے حملے

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹

    ترکی کی فوج نے شمالی شام میں صوبہ حلب کے ایک ضلع جرابلس پر بمباری کی ہے-

  • شام میں دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    شام میں دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ اس ملک میں مغرب کی ایماء پر دہشت گردوں نے کیمیکل مواد اور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۲۰ minutes ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS