-
شام: دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں سیکورٹی فورسز کی پیش قدمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴حلب میں دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں شامی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب والوں کے دہرے معیارات پر تنقید کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردی کا مقصد انتہا پسندی کی ترویج ہے: بشار اسد
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد انتہا پسندی کو رواج دینا ہے۔
-
بشار اسد کا اقتدار میں رہنے یا چلے جانے کا یورپ اور امریکا سے کوئی تعلق نہیں
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲روس نے کہا ہے کہ بشار اسد کا اقتدار میں رہنے یا چلے جانے کا یورپ اور امریکا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
شام: فوج نے ایک اہم قصبہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کے نواح میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل قصبے ہریرہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰لبنان کو فلسطین اور شام کے لاکھوں بے گھر اور پناہ گزیں افراد کی موجودگی کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ہیومن رائٹس واچ نے اس سے شام کے پناہ گزیں بچوں کو مزید امکانات و وسائل فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام: امریکہ کے فضائی حملے میں پندرہ شہری جاں بحق
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲شمالی شام کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے میں مزید پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
شام کے مشرق سے داعش کے دہشت گرد فرار
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸شام کے مشرقی علاقے میں فوج کی کارروائی کی وجہ سے داعش کے بہت سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
-
بارہ سالہ فلسطینی بچے کا سر قلم کرنے کی مذمت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شام میں مغرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک بارہ سالہ فلسطینی بچے کا سر بے دردی کے ساتھ قلم کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اختلافات میں شدت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷شام کی قانونی حکومت کے خلاف برسر پیکار دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔