-
شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰آل سعود کی ہٹ دھرمی کے سبب شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم رہیں گے۔
-
اتحادی افواج کی بمباری، سو سے زائد شامی شہری جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲اتحادی افواج کے طیاروں نے بمباری کر کے حلب میں دسیوں شامی باشندوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی : شامی وزیر دفاع فھدالفریج
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴شام کے وزیر دفاع جاسم الفریج نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ ، بدستور جاری ہے اور دوستوں کی حمایت سے وہ ختم ہو رہے ہیں
-
اردوغان ، ناکام بغاوت کو مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا بہانہ بنا سکتے ہیں : بشار اسد
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱شام کے صدر نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر ناکام فوجی بغاوت کو اپنے سیاسی مخالفین کو ختم کرنے کے مقصد سے استعمال کر سکتے ہیں
-
شام میں فوجی تنصیبات میں دھماکا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲شام کے علاقے حلب میں فوجی تنصیبات کے قریب شدید دھماکا ہوا ہے
-
شام کا بڑا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد : روس
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں میں اب تک اس ملک کا بارہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرایا جا چکا ہے-
-
شام میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶شام کی فوج نے ملک کے جنوب اور مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے انہیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر امریکہ اور روس کا اتفاق
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے لئے واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے
-
عرب لیگ عرب ملکوں میں اختلاف کی ذمہ دار ہے: شام کا الزام
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱شامی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق نے عرب لیگ میں رکنیت بحال کئے جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ہے۔