-
شام: مغربی علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷کرملین کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ترکی کے صدر نے شام اور ترکی کی سرحد کے درمیان روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی بابت معافی مانگ لی ہے-
-
شام کے صدر کا غوطہ شرقی میں محاذ جنگ کا دورہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام اور فوج کی جنگ ان گروہوں کی مکمل نابودی تک جاری رہے گی-
-
شام: حماہ کے مضافات میں الرمیلہ کی آزادی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۹شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے مغربی شام میں حماہ کے مضافات میں واقع علاقے الرمیلہ کو آزاد کر لیا۔
-
مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱مغربی شام میں جاری فوجی آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، صوبہ حلب اور حماہ کے متعدد علاقے آزاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ حلب اور حماہ کے متعدد علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
دمشق کا مضافاتی شہر داریا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵شامی فوج نے دمشق کے قریب واقع شہر داریا کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
داعش کے ہاتھوں سیکڑوں شامی باشندوں کا اغوا
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴دہشت گردگروہ داعش نے صوبہ حلب کے شمال مشرقی علاقوں کے دیہاتوں کے سیکڑوں باشندوں کو اغوا کرلیا ہے-
-
ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا، دمشق
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے دور اقتدار میں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
-
شام: حلب کے جنوب میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲شام میں دہشت گرد گروہوں نے حلب کے جنوبی مضافات میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر سمیر شرتح کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔