-
شامی حکومت کے خلاف امریکا فوجی اقدام نہیں کرے گا
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴امریکا نے شام کے صدر بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے-
-
بحران شام کے غیر مشروط سیاسی حل پر ایران کی ایک بار پھر تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے اور شامی گروہوں کے درمیان غیر مشروط مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔
-
شامی فوج کے خلاف داعش کا کیمیاوی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶شمالی شام میں داعش دہشت گرد گروہ نے شامی فوج پر کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
صدر بشار اسد نے عماد خمیس کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے ملک کے وزیر توانائی عماد خمیس کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔
-
شمالی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶شام میں کرد فورسز کی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
اردن بم دھماکے پر شامی وزارت خارجہ کا بیان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹شام کی وزارت خارجہ نے اردن بم دھماکے کے ردعمل میں کہا ہےکہ دہشت گرد خود اپنے ہی حامیوں کے لئے بلائے جان بنتے ہیں-
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا، دیمستورا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی طریقے سے شام کا بحران ہرگز ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
فلوجہ کی آزادی میں ایران روس اور شام کا انٹیلیجنس تعاون بہت اہم تھا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲عراق نے فلوجہ شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران ایران، روس، عراق اور شام کے انٹیلیجنس تعاون کو بہت ہی اہم قراردیا ہے-
-
داعش کے ہاتھوں سیکڑوں شامی باشندے گرفتار
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شمالی شہر حلب کے مختلف علاقوں پرحملہ کرکے سیکڑوں شامی شہریوں کوگرفتار کرلیاہے -
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن شروع ہوگیا ہے۔