-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں فوعہ اور کفریا پر دہشت گردانہ حملے
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵شام میں مسلح دہشت گردوں نے شہر ادلب کے شمالی مضافات میں محصور علاقوں فوعہ اور کفریا پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
برطانیہ میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگائے جانے کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۵بین ا لاقوامی تنظیم اسلامک ریلیف نے برطانیہ کے مسلم اکثریت والے شہروں میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کے سائے میں روس اورامریکہ کا معاہدہ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹امریکی وزیر خارجہ نے شام میں جھڑپوں کے خاتمے کے بارے میں واشنگٹن اور روس کے درمیان معاہدے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت شامی فوج کا انتباہ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱شام کی فوج نے حکومت مخالف مسلح گروہوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت خبر دار کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان جھڑپیں
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔
-
خان طومان میں دہشت گردوں پر حملہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱شام میں حلب کے علاقے خان طومان میں عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
شام میں تکفیری گروہوں کے خلاف انتقامی کارروائی پر تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے شامی عوام اور حرم مطہر کے مدافعین کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والے تکفیری گروہوں سے انتقام لئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردوں کو حلب پر حملوں کا جواب ملے گا، شمخانی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ، شام کے علاقے حلب میں فائر بندی سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے۔