-
شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت، جرمن وزیر خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
-
شام اور لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ منصوبہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے دورے کے دوران شام اور لبنان پر مشترکہ حملے کے لیے ایک منصوبے سے اتفاق کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیاروں کا استعمال
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج، شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیارے استعمال کر رہی ہے۔
-
شامی کردوں نے تل ابیض شہر کو آزاد کرا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶کرد فورس نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شام کے شہر تل ابیض کے تمام علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیاں جنگ میں شدت
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹شامی فوج اور داعش دہشت گردوں کے درمیان تل ابیض کے نواحی علاقوں میں زبردست لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱شام میں جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کی شام ایک قرار داد ، متفقہ طور پر منظور کی ہے جس کے تحت آج ہفتے سے شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ -
داریا شہر میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲شام کی فوج نے دمشق کے مغرب میں واقع داریا شہر میں اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرق میں الصغیرہ علاقے کے کئی حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر شام میں شہید
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر علی احمد فیاض شام میں شہید ہو گئے ہیں۔