SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں جنگ بندی کے بارے میں روس سے امریکہ کی درخواست

    شام میں جنگ بندی کے بارے میں روس سے امریکہ کی درخواست

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    امریکہ نے روس سے درخواست کی ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔

  • سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

    سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔

  • شام میں جنگ بندی کے بارے میں امیر عبداللہیان کی ڈی میسٹورا سے بات چیت

    شام میں جنگ بندی کے بارے میں امیر عبداللہیان کی ڈی میسٹورا سے بات چیت

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات سے شام میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔

  • شام میں جنگ بندی ایران وروس کی تشویش

    شام میں جنگ بندی ایران وروس کی تشویش

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴

    شام میں جنگ بندی مفید قدم تاہم ایران اور روس نے یہ تشویش بھی ظاہر کی ہے کہ جنگ بندی کہیں دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کے موقع میں تبدیل نہ ہوجائے۔

  • عالمی برادری شام کے سرحدی علاقوں میں ترکی کے حملے بند کرائے، روس

    عالمی برادری شام کے سرحدی علاقوں میں ترکی کے حملے بند کرائے، روس

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵

    روس نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ شام کے سرحدی علاقوں میں ترکی کے حملے بند کرائے۔

  • شام میں مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    شام میں مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غوطہ غربی کے شہر داریا اور جنوبی حلب کے بعض علاقوں کو آزاد کرا لیا۔

  • روس شام میں پرامن حل کی جگہ دوسرے کسی بھی متبادل طریقے کو قبول نہیں کرے گا

    روس شام میں پرامن حل کی جگہ دوسرے کسی بھی متبادل طریقے کو قبول نہیں کرے گا

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    روس نے شام میں جنگ بندی اور پرامن حل کی جگہ دوسرے تمام متبادل راستوں کو مسترد کر دیا۔

  •  امریکہ کے اتحادی ممالک شام میں جنگ بھڑکا رہے ہیں: روس

    امریکہ کے اتحادی ممالک شام میں جنگ بھڑکا رہے ہیں: روس

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱

    روس کے وزیر خارجہ نے شام کے مسئلے میں بعض امریکی اتحادیوں پر، جنگ بھڑکانے اور اس ملک کے تنازعے کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • شام میں جنگ بندی کے بارے میں ترک وزیر اعظم کا بیان

    شام میں جنگ بندی کے بارے میں ترک وزیر اعظم کا بیان

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ اگر ترکی کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان کا ملک، شام میں جنگ بندی کے سمجھوتے کا پابند نہیں ہو گا۔

  • امریکہ نے شام میں جنگ بندی کے نئے آپشن پر غور کیا ہے، جان کیری

    امریکہ نے شام میں جنگ بندی کے نئے آپشن پر غور کیا ہے، جان کیری

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں مجوزہ جنگ بندی کی ناکامی کی صورت میں واشنگٹن نے دوسرے آپشن پر بھی غور کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ۳۳ minutes ago
  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

  • ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS