-
اسرائیل کو اپنی جارحیت کا خمیازہ ضرور بھگتنا پڑے گا
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ اور تحریک مزاحمت کے اراکین کے قتل کا دنداں شکن جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
کابل میں پاکستان کے سفیر سے افغان عہدیدار کی ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کابل میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔
-
شام میں امن قائم کرنے کی کوشش
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵شام میں دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف علاقوں کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی بدستور جاری ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے چار سو چوبیس سے زائد ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کا بحران صرف شامی عوام کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے: عمران الزعبی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شامی عوام کے ذریعہ بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔
-
شمالی شام میں دہشت گردوں کا حملہ، دسیوں ہلاک اور زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵شام کے ایک کرد علاقے پر دہشت گردوں کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں دسیوں دہشت گردوں نے ہتھیار پھینک دیے
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸شام کے صوبہ حمص میں ایک سو سترہ دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں-
-
شام کے متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵شامی فوج نے ملک کے متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
ترک حکومت دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہی ہے: شامی حکومت کا الزام
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شام نے ایک پھر کہا ہے کہ ترک حکومت دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہی ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے مقابلے میں بھاری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے-