-
فرانس کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے لیے بشار اسد کی شرط
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
-
شامی فوج کا آپریشن جاری متعدد علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے دہشت گردی کو اپنے ملک میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردی کو اپنے ملک کے بعض علاقوں میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے باہمی تعاون اور دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے دوطرفہ تعاون اور دفاعی روابط کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
-
شام کے جنوبی علاقے میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳شام کی فوج نے جنوبی علاقے صوبہ السویدا میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ کردیا ہے۔
-
شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰شامی عوام نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۰امریکہ بدستور شام میں دہشتگردوں کی مدد کررہا ہے اور بقول خود اعتدال پسند مسلح گروہوں کی داعش کے خلاف مدد کررہا ہے ۔
-
فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔
-
شامی دہشت گردوں کے لئے امریکی ہتھیاروں کی نئی کھیپ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ایک امریکی عہدیدار نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے ان دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیجی ہے جو شمالی شام میں داعش کے خلاف بر سرپیکار ہیں