SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • چین کی بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید

    چین کی بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحران شام کا سیاسی راہ حل تلاش کرنے کی کوششوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • داعش کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف روس کی کامیاب فوجی کارروائی

    داعش کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف روس کی کامیاب فوجی کارروائی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵

    شام میں روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں داعش کے سیکڑوں خفیہ ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔

  • یمن کے بحران کا پرامن سیاسی حل ضروری ہے: بیلجیئم

    یمن کے بحران کا پرامن سیاسی حل ضروری ہے: بیلجیئم

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹

    بلجیئم کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یمن کے بحران کے پر امن سیاسی حل پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ

    دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ داعش جیسے دہشت گرد گروہ علاقائی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کے آلۂ کار ہیں۔

  •  داعش کے مکمل خاتمے تک فضائی اور زمینی حملے جاری رہیں گے: شام کے مفتی اعظم

    داعش کے مکمل خاتمے تک فضائی اور زمینی حملے جاری رہیں گے: شام کے مفتی اعظم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ داعش کے مکمل خاتمے تک روس کے فضائی اور شامی فوج کے زمینی حملے جاری رہیں گے۔

  • عراق میں تین دہشت گردانہ بم دھماکے، کم از کم چوبیس افراد جاں بحق اور زخمی

    عراق میں تین دہشت گردانہ بم دھماکے، کم از کم چوبیس افراد جاں بحق اور زخمی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں میں کم از کم چوبیس افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے ہاتھوں مسیحیوں کی ایک اور عبادت گآہ تباہ

    عراق میں داعش کے ہاتھوں مسیحیوں کی ایک اور عبادت گآہ تباہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں مسیحیوں کی ایک عبادت گاہ کو تباہ کر دیا ہے۔

  • روس سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی

    روس سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳

    شام کے مسئلے پر روس اور سعودی عرب کے اختلافات کے بعد امدادی اشیا کے حامل ایک روسی طیارے کی یمن کے صنعاء ایئر پورٹ پر لینڈنگ اس بات کو ثابت کر رہی ہے کہ روس اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکاروں نے اپنے تازہ آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری طرف کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ داعش نے شام میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔

  • روس نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا

    روس نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶

    روسی فوج کے خلاف ممکنہ حملوں کو روکنے کی غرض سے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS