-
پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیا جائے: آیت اللہ امامی کاشانی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۵تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے: نوری مالکی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نوری مالکی نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
شام: داعش مسٹرڈ گیس کے حملوں میں ملوث
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم نے کہا ہے کہ اس تنطیم کے کیمیاوی ہتھیاروں کے ماہرین کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اگست کے مہینے میں جنگ کے دوران مسٹرڈ گیس استعمال کی تھی۔
-
بحران شام کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی مشاورت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے بحران شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں: شامی وزارت صحت
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰شام کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں۔
-
امریکہ شام میں دہشت گردوں کو مزید ہتھیار دے گا
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵امریکا نے شام میں حکومت اور عوام کے خلاف برسرپیکار دہشت گردوں کو مزید اسلحے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شامی فوج اور عوام میں ہم آہنگی، شام کی مکمل ضمانت
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ شامی فوج اور قوم کی ہم آہنگی، شام کے قومی اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی مکمل ضمانت ہے۔
-
بحران شام کے پرامن حل پر روسی وزیر خارجہ کی تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸روس کے وزیر خارجہ نے بحران شام کے پر امن حل کی کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی فوجی شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف زمینی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔: اوباما
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰امریکی صدر نے کہا کہ ان کے ملک کے فوجی شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف زمینی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
امیر عبداللہیان اور فیصل مقداد کے درمیان چھ گھنٹے کے طویل مذاکرات
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸ایران کے نائب وزیرخارجہ امیر عبداللہیان اور شام کے نائب وزيرخارجہ فیصل مقداد کے درمیان چھ گھنٹے کے طویل مذاکرات میں شام کے بحران کے سیاسی راہ حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔