-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ملک گیر آپریشن جاری
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس جیش الشعبی کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے اس ملک میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
شام سے متعلق اجلاس اگر بے نتیجہ رہے تو ایران شرکت نہیں کرے گا- عبداللھیان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحران شام کے حوالے سے ہونے والے آئندہ اجلاسوں میں تہران کی شرکت کا انحصار مذاکراتی عمل پر ہوگا۔
-
شام: دہشت گردوں کی جانب سے قیدیوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۸شام میں دہشت گرد، شامی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳خبری ذرائع نے شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے سرغنہ کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
فوجی بھیجنے کے امریکی فیصلے پر شامی رکن پارلیمنٹ کی تنقید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۵شام کے رکن پارلیمنٹ نے حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں فوجی بھیجے جانے کے امریکی فیصلے کو مداخلت پسندانہ اور جارحانہ اقدام قرار دیا ہے.
-
ایران کا مقصد بحران شام کے حل کے لئے مناسب قدم اٹھانا ہے: حسین امیر عبداللہیان
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ویانا میں بھی ، بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی فوجی دستہ شام میں داعش کا مقابلہ کرے گا، جان کیری کا دعوی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ جو خصوصی فوجی دستہ، شام بھیجا جارہا ہے وہ صرف داعش سے مقابلہ کرے گا۔