-
بشار اسد کی شرکت کے بغیر بحران شام کا حل ناممکن: فرانسیسی وزیر خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱فرانس کے وزیر خارجہ لوران فابیوس نے کہا ہے کہ بحران شام کی سفارتی راہ حل کا حصول صدر بشار اسد کی شرکت کے بغیر نا ممکن ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.
-
داعش کا اپنے سرکردہ افراد کو الرمادی سے نکل جانے کا حکم
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے سرکردہ افراد کو حکم دیا ہے کہ وہ عراق کے مغربی شہر الرمادی سے نکل جائیں۔
-
شام میں روس کا تعمیری کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر دے گا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں روس کا موثر کردار، سازشکاروں کے تانے بانے بکھیر کر رکھ دے گا-
-
روسی صدر نے نیتن یاہو کے ایران اور شام مخالف دعوے کو مسترد کر دیا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷روسی صدر نے صیہونی وزیر اعظم کے ایران اور شام مخالف دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں ہے کہ تل ابیب کے لئے خطرہ شمار ہو سکے-
-
شام میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور نامزد صدراتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ شام مخالفین کو ٹریننگ دینے اور اسلحہ سے لیس کرکے دمشق حکومت کے مقابلے کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔
-
شامی تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، تیرہ ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ترکی کے ساحل پر شامی تارکین وطن کی ایک کشتی پلٹنے کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے-
-
شام کے شہر حلب میں ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸دہشت گرد گروہوں نے شام کے شہر حلب کے ایک علاقے پر حملہ کرکے بائیس افراد کو خاک و خون میں غلطاں کردیا-
-
شام: ادلب کے نواح میں دسیوں دہشت گرد ہلاک، کئی غیرملکی بھی شامل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱شام کے شہرادلب کے نواحی علاقوں فوعہ اور کفریا میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جن میں چچنیا، تیونس، ترکمنستان، سعودی عرب اور لبنان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد بھی شامل ہیں-
-
یورپ جانے کی کوشش کے دوران ایک اور شامی بچی ڈوب گئی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰یورپ جانے کی کوشش کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے ایک پانچ سالہ شامی بچی سمندر میں ڈوب گئی- اس طرح یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوبنے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔