-
بشاراسد شام کی عبوری حکومت میں رہ سکتے ہیں: ہیمنڈ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷برطانیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کو شام کے سیاسی میدان سے ہٹانے کا خواہاں نہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائیاں، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳شام کے وسطی علاقے میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
دیگر ممالک داعش کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت کریں۔ روس
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳روس کی فیڈریشن کونسل (سینیٹ)کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے نائب سربراہ ولادیمیر جباروف نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف فوجی کارروائی میں دیگر ممالک کو حصہ لینا چاہئے-
-
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کی بان کی مون پرتنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے عالمی ادارے کے بعض رکن ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر تنقید کی ہے ۔
-
اسٹیفن ڈی میسٹورا: شامی پناہ گزینوں کے مسئلے کے حل کی ضرورت پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷شام کے امورمیں اقوام متحدہ کے نمائندے نے پناہ گزینوں کے مسئلے کے حل کی ضرورت پرتاکید کی ہے-
-
ملک کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام کا کردار فیصلہ کن: شامی وزیر اطلاعات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام کے کردار کو فیصلہ کن قرار دیا ہے-
-
امریکہ، شام کے لئےانسان دوستانہ امداد کی ترسیل میں رکاوٹ
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱امریکہ نے شام میں انسان دوستانہ امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردی ہیں-
-
داعش کی تشکیل میں امریکی ہاتھ : ہندوستان میں شام کے سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸ہندوستان میں شام کے سفیر نے داعش دہشت گرد گروہ کو امریکہ کا پروردہ قرار دیا ہے
-
کویت، جارجیا اور شام کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کے ڈاکٹر علی لاریجانی کے نام پیغام
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱کویت، جارجیا اور شام کی پارلیمانوں کے اسپیکروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام الگ الگ پیغام ارسال کر کے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ اور عظیم کامیابی قرار دیا ہے
-
شام میں بعض ممالک کے سفارت خانے دوبارہ کھل جائیں گے
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں بعض ممالک کے سفارت خانے جلد ہی دوبارہ کھل جائیں گے