-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 8 ہزار سے گزر گئی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے، جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران شام کے عوام کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا: صدر رئیسی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳ایران کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا یقین دلایا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ دونوں ہی ملکوں میں متاثرین کے لئے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں ہنگامی بنیادوں پر جاری ہیں
-
شام میں زلزلے کے بعد 20 داعشی دہشت گرد جیل سے فرار کر گئے
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶شام کے زلزلہ زدہ علاقے میں واقع ایک جیل سے متعدد داعشی دہشت گرد فرارکرگئے ہیں
-
حزب اللہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کی درخواست
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں ترکیہ اورشام میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اوردنیا کے ممالک سے درخواست کی ہے وہ ان متاثرین کی ہرممکن طریقے سے امداد کریں۔
-
شام کے لئے ایران کی مدد+ ویڈیوز
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲جنگ زدہ شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 1300 اور شام میں 783 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔