انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418263-انسان_دوستانہ_امداد_لے_کر_ایران_کا_ساتواں_طیارہ_شام_پہنچا_(ویڈیو)
شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں طیارہ امدادی ساز و سامان لے کر شام کے حلب ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ اس طیارے میں ۳۰ ٹن کھانے پینے کا سامان اور ملک پاؤڈر لدا ہوا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ Asia/Tehran