-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔
-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں ترکی کے دو فوجی ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲تر کی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شام کے خلاف اردوغان کی فوجی دھمکی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ترکی کے صدر نے ایک بار پھر شام کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔دوسری جانب روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی نے شام کے خلاف فوجی حملہ کیا تو بدترین حالات سے دوچار ہوگا۔
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔
-
پاکستان و ترکی کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ۔
-
شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ترکی کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی شامی کردوں کےساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔