SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر ترکی کی جارحیت

  •  شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں

    شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲

    شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ترکی کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی شامی کردوں کےساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳

    شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔

  • ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ

    ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    اردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو

    شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوج گزشتہ چند ہفتوں سے جارحیت میں مصروف ہے۔اس درمیان شامی عوام میں اسکے خلاف نفرت و ناراضگی اپنے عروج پر پہونچ چکی ہے۔جس وقت ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے ایک قریے سے گزر رہا تھا تو وہاں کے باشندوں نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر اینٹ پتھروں کی بارش کر دی اور اس طرح اسکے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدام سے اپنی نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔

  • شامی فوج نے مزید علاقوں کا انتظام سنبھال لیا

    شامی فوج نے مزید علاقوں کا انتظام سنبھال لیا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹

    شامی فوج ترکی کے قریب واقع شہر راس العین کے مرکزی علاقے کے قریب پہنچ گئی ہے تاکہ عام شہریوں کا تحفظ کیا جاسکے۔

  • ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ

    ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    ترکی نے امریکہ سے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  • شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری

    شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں ، اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ روس کے نمائندے نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو

    دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    صدر بشار اسد نے منگل کے روز جنوبی صوبے ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والی شامی فوج کے اگلے محاذوں کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

  • شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ

    شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں

  • ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام

    ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    ۲ hours ago
  • اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
  • فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
  • سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS