-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران پاکستان تعلقات ؛ 6 مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام کے سمجھوتے پر دستخط
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹ایران اور پاکستان نے چھے مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے،عمران خان
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس سے تعلقات کے فروغ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کیلئے ایران سے قریبی تعلقات اورباہمی تعاون انتہائی اہم ہے: شاہ محمود قریشی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی تبدیلیوں، افغان مسئلے، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔
-
امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان وزیر خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹پاکستان کے وزیراعظم اور فوج کے سربراہ کے بعد وزیر خارجہ نے بھی کہا ہے کہ امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
-
عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
-
افغانستان کے بارے میں پاکستان و امریکہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳پاکستان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون کے ذریعے نام نہاد افغان امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
علاقائی و عالمی امن کے تحفظ میں شمولیت، ہمارا فرض ہے: پاکستان
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقائی و عالمی امن کے تحفظ کے لئے اجتماعی کوششوں میں شمولیت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔