-
اسرائيل کو تسلیم کرنے کے لئے اسلام آباد پر کوئی دباؤ نہيں: قریشی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دیرپا حل تک وہ اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کر سکتا۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون پر اسلام آباد اور کابل کا اتفاق
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ اور فوج کے ترجمان کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر دونوں جانب سے فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد پاکستان اور ہندوستان دونوں نے ہی ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ظریف - قریشی کی ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بدھ کو اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کو دوطرفہ اور علاقائي تعاون کے استحکام کی راہ میں ایک قدم قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵پاکستان کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو مل کردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ، فرانس کے سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اعتراض کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو دفترخارجہ میں طلب کرلیا۔
-
ایران پر سے پابندیاں اٹھنے کے بعد، مواقع کا جائزہ لے رہے ہیں: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی روابط کے فروغ کی خواہش ظاہر کی ہے
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔