-
شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹شمالی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، سئول کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دے گا۔
-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: شمالی کوریا کی وارننگ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸امریکہ کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران، شمالی کوریا، شام، وینزویلا اور کیوبا پر دہشتگردی کے خلاف جد و جہد میں واشنگٹن کا ساتھ نہ دینے کا الزام عائد کیا۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون منظر عام پر آ گئے۔
-
جنوبی کوریا کے صدر کے مشیر کا بیان، شمالی کوریا کے رہنما زندہ ہیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴جنوبی کوریا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما ابھی زندہ ہیں۔
-
کیا حقیقت میں شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک ہے؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸کوریا کی یونین برائے دوستی نے شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کی صحت سے متعلق متضاد خبریں
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز کر کے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغا
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم درجے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔