شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے میزائل تجربات جاپان کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
امریکی وزیرجنگ نے شمالی کوریا کے انتباہ کے ردعمل میں پیونگ یانگ کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی ہے -
ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹویٹر پیغام میں عالمی برادری سے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی بیماری کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین میزائلی تجربوں پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
شمالی کوریا کے امور میں امریکی نمائندے اسٹیفن بیگن نے دوطرفہ مسائل پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا ہے -
شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے چین اور بے صبرے ٹرمپ متنازع بیانات دے کر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔
شمالی کوریا نے سوہائے سیٹلائٹ سائٹ سے انتہائی اہم میزائل تجربہ کرلیا جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پیونگ یانگ نے اس سائٹ کو غیر فعال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی دوستانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ اگلے ایک سال کے دوران جب امریکا میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں کوئی مخاصمانہ اقدام انجام پائے گا۔