-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
امریکہ نےاپنا قبلہ درست نہ کیا تو مذاکرات نہیں کریں گے: شمالی کوریا
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹شمالی کوریا کے لیڈر نے کہا کہ امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کا شمالی کوریا سے مطالبہ حقیقت یا دعوی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ سے ملاقات میں شمالی کوریا کے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
شمالی کوریا اور امریکا کے مابین کشیدگی میں اضافہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کا امریکہ سے جوہری مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی میزائلی سرگرمیاں
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھانے کی امریکی دھمکی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھائی جا سکتی ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر نظر ثانی کرنے کے امکان کی خبر دی ہے
-
جوہری پلانٹ بند کرنے کے لئے شمالی کوریا کی شرط
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگرامریکا پابندیاں ختم کرے توہم ایک جوہری پلانٹ بند کردیں گے۔