-
کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵آج شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات ویتنام میں ہوئے۔کم ٹرمپ کے یہ دوسرے براہ راست مذاکرات ہیں۔اس سے قبل دونوں کے درمیان سنگاپور میں مذاکرات ہوئے تھے۔مذاکرات کے موقع پر ویتنام پہونچے کم جونگ کو اسموکنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا!
-
چین اور شمالی کوریا کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط بنانے اور علاقائی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔
-
کم، پنگ کے پاس پہونچے! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین پہونچے ہیں۔
-
ٹرمپ اور کم جونگ اون کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پابندیاں جاری رکھے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں میں اضافے کےخلاف شمالی کوریا کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور شمالی کوریا پھرآمنے سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶شمالی کوریا نےامریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پابندیوں کی صورت میں ماضی کا تنازعہ دوبارہ سے شروع ہو سکتا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درد سر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکہ ہے، شمالی کوریا
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
خود مختار ملکوں کی استقامت دنیا کا نقشہ تبدیل کر سکتی ہے، بشار اسد
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-