SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمالی کوریا

  • جزیرہ نمائے کوریا کا بحران

    جزیرہ نمائے کوریا کا بحران

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷

    شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکی دی جبکہ روسی مندوب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ خوف و ہراس پھیلانے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے جن کے باعث جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی امریکی دھمکی

    شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی امریکی دھمکی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲

    امریکہ پر حملے کی صورت میں امریکہ شمالی کوریا کو تباہ کر دے گا۔

  • شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل

    شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵

    جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔

  • میزائیلوں کا رخ امریکہ کی جانب ہے، شمالی کوریا

    میزائیلوں کا رخ امریکہ کی جانب ہے، شمالی کوریا

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳

    شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے میزائیل امریکہ کی سمت چلانے کے لیے نصب کیے ہیں لہذا دیگر ملکوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

  • شمالی کوریا کا نام، ایک بار پھر دہشتگرد ریاستوں کی فہرست میں شامل

    شمالی کوریا کا نام، ایک بار پھر دہشتگرد ریاستوں کی فہرست میں شامل

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰

    امریکا نے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والی ریاست قرار دے دیا۔

  • ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر

    ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳

    امریکی فوج کے ایک علی کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔

  • شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکہ کی آمادگی

    شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکہ کی آمادگی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵

    امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اگر جوہری و میزائلی تجربات اور اس سلسلے میں پروگراموں کو آگے بڑھانا بند کر دے تو اس کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

  • ٹرمپ کو ایٹمی حملے کا اختیار ہے یا نہیں؟ امریکہ بحث چھڑ گئی

    ٹرمپ کو ایٹمی حملے کا اختیار ہے یا نہیں؟ امریکہ بحث چھڑ گئی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴

    ایٹمی حملے کا حکم دینے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کےاختیار کے بارے میں سینیٹ میں بحث شروع ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۸ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS