Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳
امریکی صدر ٹرمپ نے، جو کسی بھی طرح سے ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی ماہیت کو نظرانداز کیا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ کی دونوں بڑی پارٹیوں کے مختلف لیڈروں نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے پر سخت خبردار کیا ہے۔