-
ضمانت نہ دے پانا، امریکی صدر کی لاچاری کی دلیل ہے: علی شمخانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کےسکریٹری علی شمخانی نے موجودہ امریکی صدر کو بے اختیار و لاچار صدر قرار دیا ہے جو کسی بھی طرح کی ضمانت نہیں دے سکتا۔
-
ایران، ہمیشہ سے پڑوسیوں کا خیر خواہ رہا ہے : شمخانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پڑوسیوں کا خیر خواہ رہا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کا ایران نے دیا دندان شکن جواب
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان عوام کی حمایت جاری رکهنے پر ایران کی تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی ریاست سے تعلقات میں فروغ کا ناکام مشن
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کی اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ملاقات
-
ایران کا واضح اعلان، تکفیریوں کو دوبارہ سرگرم ہونے نہيں دیں گے
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ تہران سمیت دہشت گرد مخالف دوسرے ممالک، علاقے میں پھر سے تکفیری دہشت گردی کو پھیلنے نہیں دیں گے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء پورے علاقے سے ان کے نکلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو ان کے پورے علاقے سے نکلنے کا اچھا پیش خیمہ قرار دیا ہے ۔
-
علاقائی امن کے لیے امریکیوں کا انخلا ضروری ہے: ایڈمرل شمخانی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے خطے سے امریکا کے مکمل انخلا کو علاقائی امن و سلامتی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
شام اور ایران تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پالیسی انتشار پر مبنی ہے : ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ایران اور افغانستان نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔