SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شکست

  • اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا

    اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶

    ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں

    فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    صیہونی حکومت نے جیلوں میں شہید ہوجانے والے فلسطینی قیدیوں کے جو جنازے تحویل میں دیئے ہیں ان پر موجود علامتیں بتاتی ہیں کہ انہیں ایذائیں دے کر شہید کیا گیا ہے۔

  • ہمارے لئے امام خامنہ ای کا وجود عصر حاضر  کی برکات  میں سے ایک ہے: شیخ نعیم قاسم

    ہمارے لئے امام خامنہ ای کا وجود عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے: شیخ نعیم قاسم

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    اطلاعات کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے درمیان امام خامنہ ای کی موجودگی عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے۔

  • عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین

    عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔

  • شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔

  • ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار، گرائے جانے والے ایف -35 طیاروں کی تعداد 3 ہو گئی

    ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار، گرائے جانے والے ایف -35 طیاروں کی تعداد 3 ہو گئی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    ایران کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے

    ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    پیٹریاٹ اور تھاڈ جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔

  • تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا

    تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    ایران کے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن نے صیہونی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

  • نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی

    نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

  • جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار

    جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
    رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
    ۵ minutes ago
  • غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
  • غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی
  • روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی
  • یوکرین کے تین علاقوں پر روسی فوج کا قبضہ: روسی وزارت دفاع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS