-
قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبراسلام کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام رؤوف کی زیارت کریں+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران، مشہد مقدس اور ایران کے دیگر شہروں میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جو آج رات دیر گئے تک جاری رہے گا۔
-
امام غریب کے غم میں ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر پورا ایران اسلامی سوگوار و عزادار ہے۔ اس وقت بارگاہ رضوی اور روضہ مبارک کے اطراف کی سڑکیں زائرین اور عزاداروں سے مملو ہیں۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں اور قریوں اور اسی طرح دوسرے ملکوں سے دسیوں لاکھ زائرین آٹھویں امام کے یوم شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچے ہیں۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر- تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر ایران سیاہ پوش و عزادار
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱دارالحکومت تہران،مشہد مقدس اور ایران کے دیگر شہروں میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہےجو آج رات دیر گئے تک جاری رہے گا۔
-
فرزند رسول ص حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟
-
غریب طوس کی عزاداری اور عاشقوں کی حرم کی جانب مشی (واکنگ) + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳پیغمبر اسلام کی وفات، حضرت امام حسن مجتبی اور حضرت امام رضا علیہم السلام کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے عاشقان اہل بیت کا سیلاب مشہد مقدس میں پہنچ گیا۔