حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i356981-حرم_رضوی_میں_خطبہ_خوانی_کے_مناظر_تصاویر
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )