-
امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی مظلومانہ شہادت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
مشرقی غزہ میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
نابلس صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 2 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
شہید مهدی اور شہید حمید باکری کی یاد میں سیمینار
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴فوٹو گیلری
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔
-
غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں کریات اربع کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
امام علی نقی علیہ السلام، دلوں کے ہادی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہدا کی میزبانی میں ایک معنوی سفر "راہیان نور"
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ