مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348102-مدافع_حرم_شہید_مجید_قربانخانی_کی_تدفین
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۹ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین معراج شہداء میں ہوئی ۔ اس موقع پر آپ کے اہل خانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مدافع حرم شہید مجید قربانخانی 21 دیماہ ۱۳۹۴ھجری شمسی کو شام کے طورخان علاقے میں شہید ہوئے تھے۔