-
لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
لبنان نصرت الہی سے جارح، خبیث اور روسیاہ دشمن کو پشیمان کرے گا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
فلسطین اور لبنان کے بعد شام پر اسرائیلی حملہ، 5 شامی فوجی شہید
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹صیہونی فوج نے شام پر ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کرکے متعدد شامی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، آج 274 افراد شہید و زخمی ہوئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔
-
لبنان پراسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری، المیادین چینل کے صحافی سمیت 2393 افراد شہید و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔