SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہباز شریف

  • پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

    پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی کم ہے۔

  • صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری

    صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵

    صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔

  • صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو

    صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔

  • ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم

    ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ

    ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷

    ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔

  • پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم

    پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے

  •  دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے

    دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷

    پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔

  • شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

    شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے

  • نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔

  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف

    پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹

    معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
    ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
    ۱۰ hours ago
  • "مکمل انسانی المیہ" اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 22 ہزار بچے شہید
  • اب گنجے پن کا علاج ممکن، سائنسی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج
  • ایران کی خاتون باکسر نے کیا کمال، باکسنگ مقابلوں میں ملا میڈل
  • آئی اے ای اے کو بھی یہ یقین ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS