-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
شہباز شریف نیب لاہور میں پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لاہور میں قومی احتساب بیورو نیب کے آفس میں پیش ہوئے۔
-
عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب کو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔