-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
-
کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔
-
سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶سانحہ کرمان کے شہدا کے جلوس جنازہ میں ایران کے صدر اور دیگر اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔