-
یو این سیکورٹی کونسل میں شیراز حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور شھدا کے خاندان اور ایران کی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
-
اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ایران میں ایک ہی دن میں 400 گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ، لاکھوں کی شرکت
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲دارالحکومت تہران سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 400 گمنام شہیدوں کے جلوسہائے جنازہ نکالے گئے جن میں ایران بھر میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کر کے انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ تجدید بیعت کی۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔